روزانہ پٹرول مہنگا کرنے عوام کو زندہ جلانے کے مترادف:شفیق احمد

 روزانہ پٹرول مہنگا کرنے عوام کو  زندہ جلانے کے مترادف:شفیق احمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ ایک ہفتے میں پانچویں روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا فیصلہ عوام پرپٹرول چھڑک کرزندہ جلانے کے مترادف ہے۔

ان کاکہناتھا کہ بزنس کمیونٹی سمیت لوگ ملک سے باہر منتقل ہورہے ہیں اب انڈسٹری کا چلناممکن نہیں حکومت کو معاشی مستقبل کافیصلہ کرناچا ہیے ۔انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی اور پٹرول کی وجہ سے غریب عوام زندہ درگورہوچکے ہیں ان میں روزمرہ کی اشیاء خریدنے کی سکت نہیں رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...