اشرف جان سندھو کی اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی سے ملاقات

اشرف جان سندھو کی اسسٹنٹ  کمشنر ارم شہزادی سے ملاقات

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)سندھو ورکر یونین رجسٹرڈ کے صدر اشرف جان سندھو نے میونسپل کمیٹی کمالیہ میں اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کمالیہ ارم شہزادی سے ملاقات کی۔

 جس میں کرسچن کمیونٹی کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی تباد لہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اشرف جان سندھو نے چرچ روڈ کرسچن کالونی کی گزشتہ تقریباً دس سال سے خستہ حالی، حالیہ بارشوں کے دوران نکاسیٔ آب کے سنگین مسائل، مسیحی قبرستان سے متعلق درپیش مشکلات، مسیحی ملازمین کے بنیادی مسائل اور دیگر عوامی مسائل سے اسسٹنٹ کمشنر کو تفصیل سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...