علامہ اقبال کالونی سے کام پر جانے ولا نوجوان مبینہ اغوا

علامہ اقبال کالونی سے کام  پر جانے ولا نوجوان مبینہ اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے علامہ اقبال کالونی کے رہائشی قمر نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا حب علی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے ملزموں نے اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...