کامونکے :مخالفین کی 2بھائیوں پر فائرنگ ،محفوظ رہے

کامونکے :مخالفین کی 2بھائیوں پر فائرنگ ،محفوظ رہے

کامونکے (نامہ نگار )سابق رنجش پر 11افراد نے دو بھائیوں پر فائرنگ کر دی تاہم دونوں محفوظ رہے ۔

پاک ٹاؤن کے زین اور حمزہ کے درمیان رنجش چلی آرہی تھی۔ گزشتہ روز زین اور اس کا بھائی وقاص گھر کی چھت پر موجود تھے کہ حمزہ نے زوہیب گجر، فائق سندھو اور آٹھ نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر دی۔ دونوں بھائیوں نے چھپ کر جان بچائی۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...