خاتون نومولود کو پھینک کر فرار، لاش ہسپتال منتقل
پیرمحل (نمائندہ دنیا) بی پلاٹ پیرمحل میں نامعلوم خاتون نومولود بچے کو جنم دیکر جھاڑیوں میں پھینک کر فرار ہوگئی۔
مقامی افراد نے لاش دیکھ کر چوکی پولیس پیرمحل کو اطلاع دی جس نے لاش کو قبضہ میں لیکر تحصیل ہسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments