پینسرہ سندھو فیڈر بند، درجنوں علاقوں میں بجلی فراہمی معطل

پینسرہ سندھو فیڈر بند، درجنوں  علاقوں میں بجلی فراہمی معطل

پینسرہ(نمائندہ دنیا)سندھو فیڈر کی بندش پر نڑوالا سب ڈویژن کے چک نمبر 64 ج ب سمیت درجنوں علاقوں میں چار گھنٹے سے زائد بجلی کی فراہمی معطل رہی۔

علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بجلی نہ ہونے سے پانی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ذرائع کے مطابق متعلقہ عملہ تاحال بجلی کی بحالی میں ناکام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...