مرکزی انجمن تاجران کی پروقار یوم آزادی تقریب

مرکزی انجمن تاجران کی  پروقار یوم آزادی تقریب

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ کی پروقار یوم آزادی تقریب ہوئی۔

 مسعود ساجد،بانی و چیئرمین مرکزی انجمن تاجران شیخ اشرف مونگا، ظہیر الدین بابر، مرزا ارشد،مرزا احمد،عمران طاہر ،مصطفی مونگا،ملک عاصم، میاں طاہر جاوید،شیخ افضل ودیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ اشرف مونگا نے کہا کہ 14 اگست محض ایک دن نہیں بلکہ یہ تجدید عہد ہے کہ ہم پاکستان کی سالمیت واستحکام کام کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔ شرکانے کیک کاٹا اور ملکی سلامتی کے لیے دعائیں کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...