پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام جشنِ آزادی تقریب، ملی نغمے اور ٹیبلو پیش

پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام  جشنِ آزادی تقریب، ملی نغمے اور ٹیبلو پیش

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان بیت المال کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عامر کی سربراہی میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

جس میں بچوں نے ملی نغمے ، ٹیبلو اور دیگر رنگا رنگ پروگرام پیش کرکے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے اور نئی نسل کو قیامِ پاکستان کی جدوجہد اور قربانیوں سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...