بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...