سرکاری سکول سے لاؤڈ سپیکر، کیمرے ، واٹر پمپ چوری
رات کی تاریکی میں ملز م تالے توڑ کر سامان لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری سکول سے لاؤڈ سپیکر، کیمرے ، واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں قائم سرکاری سکول سے رات کی تاریکی میں ملز م تالے توڑ کر واٹر پمپ، کیمرے ، لاؤڈ سپیکر اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments