پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا

پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...