ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے تین افراد کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والی تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرتے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments