ٹرک میں اوورلوڈنگ کرنے والا ڈرائیور پکڑاگیا

ٹرک میں اوورلوڈنگ کرنے  والا ڈرائیور پکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک میں مقررہ حد سے زیادہ سامان لدا ہوا تھا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور سڑک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...