شادی شدہ خاتون اورلڑکی کواغواکے بعدزیادتی کانشانہ بنادیاگیا

شادی شدہ خاتون اورلڑکی کواغواکے  بعدزیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون اورلڑکی کواغواکے بعدزیادتی کانشانہ بنادیاگیا، تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں عثمان نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

ادھر تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں اللہ رکھی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا،پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...