کام کے لیے گھر سے نکلنے والا شہری مبینہ طور پر اغوا

کام کے لیے گھر سے نکلنے  والا شہری مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں 38 سالہ شہری مبینہ طور پر لاپتا ہوگیا۔

نائلہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا خاوند افتخار حسین کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا تھا، لیکن واپس نہ آیا۔ خاتون کے شبہے کے مطابق اسے راستے سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...