بیوپاری سے لاکھوں روپے لوٹنے والے 2ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں نور پور قبرستان کے قریب بیوپاری سے لاکھوں روپے لوٹنے والے دو ملزموں کو پولیس نے گرفتار کرکے چھینی گئی رقم برآمد کر لی۔
چند روز قبل ڈاکوؤں نے بیوپاری کو لوٹ لیا تھا۔ پولیس ٹیم نے تکنیکی وسائل کی مدد سے سراغ لگاتے ہوئے کارروائی کی اور ملزموں عثمان اور عرفان کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments