شہری کابازار سے موٹرسائیکل غائب
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کی علاقے کچہری بازار میں نامعلوم افراد نے خریداری میں مصروف شہری غلام مصطفی کی موٹرسائیکل چوری کر لی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ ریل بازار کی علاقے کچہری بازار میں نامعلوم افراد نے خریداری میں مصروف شہری غلام مصطفی کی موٹرسائیکل چوری کر لی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments