لڑکی سے اغوء کے بعد مبینہ زیادتی

لڑکی سے اغوء کے بعد مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں حمزہ نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

اس کی ہمشیرہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...