پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر پیشہ ورانہ طور پر بھیک مانگنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر پیشہ ورانہ طور پر بھیک مانگنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم غربت کا تاثر دے کر شہریوں سے رقم وصول کر رہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments