ون ویلنگ کرنیوالا موٹر سائیکل سوار گرفتار

ون ویلنگ کرنیوالا موٹر سائیکل سوار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کا یہ عمل ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے کے ساتھ کسی خطرناک حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...