تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی لاپرواہی دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے کے ساتھ کسی خطرناک حادثے کا سبب بھی بن سکتی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments