جوئے کی پرچیاں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

جوئے کی پرچیاں فروخت  کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوئے کی پرچیاں فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے جوئے کی پرچیاں، نقدی، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...