نہری پانی چوری کا الزام، 30 سے زائد افراد کے خلاف مقدمات

نہری پانی چوری کا الزام، 30 سے زائد افراد کے خلاف مقدمات

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں 30 سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کروا دیے۔

محکمہ انہار کی ٹیموں نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کی، جہاں ملزموں نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے اور اس سے اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...