پتنگ بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے اس عمل سے شہریوں کی جان و مال کو خطرہ لاحق ہو سکتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments