بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی  چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے گاڑی سمیت ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...