سیشن کورٹ کے قریب اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

سیشن کورٹ کے قریب  اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں سیشن کورٹ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں سیشن کورٹ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...