غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنیوالے 2 دکاندار گرفتار

غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ری  فلنگ کرنیوالے 2 دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے مختلف علاقوں میں سول ڈیفنس ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کروا دیا۔

حکام کے مطابق ملزمان رہائشی آبادی میں غیر قانونی ری فلنگ کرکے شہریوں کی جان و مال کے لیے خطرہ بن رہے تھے۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...