موٹر سائیکل سوار ملزمان شہری سے پرس چھین کر فرار

موٹر سائیکل سوار ملزمان شہری  سے پرس چھین کر فرار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے شہری سے پرس چھین لیا۔

تفصیلات کے مطابق صدیق نامی شہری کا بھتیجا سڑک کنارے پیدل جا رہا تھا کہ اس دوران ملزمان نے جھپٹا مار کر اس کا پرس چھین لیا، جس میں نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...