اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری گرفتار

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے  کے الزام میں شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم شاہزیب کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم شاہزیب کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے ساتھی سفیان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...