جڑانوالہ: شہری پر تشدد، سر اور مونچھوں کے بال کاٹنے والے باپ بیٹا گرفتار

جڑانوالہ: شہری پر تشدد، سر اور مونچھوں  کے بال کاٹنے والے باپ بیٹا گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) تھانہ روڈالہ روڈ پولیس نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کے سر اور مونچھوں کے بال کاٹنے والے باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان نے بیوی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات کے شبہ میں ذوالفقار نامی شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ سی پی او فیصل آباد کے نوٹس پر ایس ایچ او تھانہ روڈالہ روڈ گلزار حسین نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان بشارت اور لال کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...