کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ملزم پر خاتون کو اغوا اور مبینہ زیادتی کا الزام

کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ملزم  پر خاتون کو اغوا اور مبینہ زیادتی کا الزام

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں خاتون کو اغوا کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا اور اسکی غیر موجودگی میں اسکی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...