پارک میں کھڑی شہری کی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان پارک کے باہر کھڑی شہری کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔
صلاح الدین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ سیر و تفریح کے لیے پارک آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر چلا گیا۔ واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments