جڑانوالہ: ٹی ایچ کیو ہسپتال کے کیفے ٹیریا میں آتشزدگی ، سامان راکھ

جڑانوالہ: ٹی ایچ کیو ہسپتال کے  کیفے ٹیریا میں آتشزدگی ، سامان راکھ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے کیفے ٹیریا میں مبینہ طور پر گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔۔۔

 جس نے دیکھتے ہی دیکھتے وہاں موجود سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور تمام سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...