دکان کے کاؤنٹر سے ڈھائی لاکھ روپے سے زائد نقدی چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر نامعلوم ملزمان دکان کے کاؤنٹر سے ڈھائی لاکھ روپے سے زائد نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے۔
وقاص نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کی دکان میں داخل ہوئے اور کاؤنٹر سے نقدی اور دیگر سامان لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments