سمندری میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

سمندری میں ٹریفک حادثہ  ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

سمندری (نمائندہ دنیا) ساہیوال روڈ پر چک نمبر 448 گ ب کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

حادثے میں 40 سالہ نصیب اللہ سکنہ وزیرستان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا، جبکہ 28 سالہ غلام مرتضیٰ سکنہ رسول نگر فیصل آباد، زخمی ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...