شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ چھوٹی کے علاقے میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
علیشاء نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments