مضر صحت گوشت فروخت کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

مضر صحت گوشت فروخت کرنے  کے الزام میں 2 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر معیاری اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کروا دیا۔

تھانہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر معیاری اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کروا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...