چنیوٹ پولیس کے اردل روم میں اہلکاروں کو مختلف سزائیں

چنیوٹ پولیس کے اردل روم  میں اہلکاروں کو مختلف سزائیں

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس لائن چنیوٹ میں اردل روم کا انعقاد کیا گیا، جہاں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف نے شوکاز نوٹسز کا سامنا کرنے والے پولیس اہلکاروں کا مؤقف سنا۔

ڈی پی او نے ناقص کارکردگی، غیر حاضری اور دیگر وجوہات کی بنا پر اہلکاروں کو تنخواہوں میں کمی، سنشور، وارننگ اور دیگر سزائیں دیں۔ انہوں نے اہلکاروں کو آئندہ پوری تندہی سے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...