ڈی پی او چنیوٹ کی پولیس اہلکاروں سے ملاقات، مسائل سنے

 ڈی پی او چنیوٹ کی پولیس  اہلکاروں سے ملاقات، مسائل سنے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے صحت اور بچوں کی تعلیم سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے صحت اور بچوں کی تعلیم سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے پولیس اہلکاروں کے مسائل سنے اور انہیں فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...