ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا گرلز ہائی سکول جدید نمبر 2 کا اچانک دورہ
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جدید نمبر 2 تھانہ سٹی روڈ کا اچانک دورہ کیا اور۔۔۔
مختلف کلاسز میں جاری تدریسی سرگرمیوں، طالبات کی تعلیمی کارکردگی، بنیادی سہولیات اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز کا معائنہ کرتے ہوئے تدریسی عمل اور سکول کے مجموعی ماحول کا مشاہدہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments