گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے علی ہاؤسنگ کالونی میں یونس نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کی تونامعلوم ملزم چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے علی ہاؤسنگ کالونی میں یونس نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کی تونامعلوم ملزم چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments