فیسکو کا بجلی ٹرانسفارمر تاریں اور دیگر سامان چوری

 فیسکو کا بجلی ٹرانسفارمر  تاریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

 نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں واردات کے بعد فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...