موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

 موٹرسائیکل پر ون ویلنگ  کرنے والا نوجوان گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی خطرناک ڈرائیونگ سے نہ صرف ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی بلکہ کسی بڑے حادثے کا خدشہ بھی تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...