بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار

 بھاری مقدار میں آتش بازی کا  سامان لے جانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

 ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...