پارکنگ سٹینڈ میں کھڑی گاڑی کے شیشے اور دیگر سامان چوری

 پارکنگ سٹینڈ میں کھڑی گاڑی  کے شیشے اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے بابر چوک میں پارکنگ اسٹینڈ پر کھڑی گاڑی کے شیشے اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

مدعی اسامہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی گاڑی پارکنگ اسٹینڈ پر کھڑی کرکے کلینک سے دوائی لینے گیا تھا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان گاڑی کے شیشے اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...