ڈی پی اوچنیوٹ کا سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشن تھانہ بھوانہ کااچانک دورہ
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشن تھانہ بھوانہ کااچانک دورہ کیا اورپولیس سٹیشن کی عمارت، حوالات ، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کی چیکنگ کی ۔
ڈی پی او نے پولیس سٹیشن میں موجود لوگوں کے مسائل سنے اور پولیس سروسز کے حوالے سے فیڈ بیک لیا اورتھانہ کی حوالات میں موجود ملزموں سے استفسار کیا جبکہ متعلقہ افسروں کو کسی بھی بیگناہ شخص کو حراست میں نہ رکھنے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments