ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments