ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments