کال کرنے کے بہانے شہری سے موبائل فون ہتھیا لیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں عاطف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسے روک کر باتوں میں الجھایا اور کال کرنے کے بہانے اس سے موبائل فون لے لیا۔ ملزم دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں عاطف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسے روک کر باتوں میں الجھایا اور کال کرنے کے بہانے اس سے موبائل فون لے لیا۔ ملزم دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments