ملازم نے کمپنی کے 60 لاکھ روپے سے زائد خوردبرد کر لیے

ملازم نے کمپنی کے 60 لاکھ  روپے سے زائد خوردبرد کر لیے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ میں علی رضا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے پاس ملازمت کرتا تھا

 اس نے دورانِ ملازمت مبینہ طور پر 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم اور سامان خوردبرد کر لیا، جس سے اسے بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...